2 ارب روپے مختص ‘ ڈیرہ تا کشمور انڈس روڈ بنانے کا حتمی فیصلہ

2 ارب روپے مختص ‘ ڈیرہ تا کشمور انڈس روڈ بنانے کا حتمی فیصلہ

  



جام پور نامہ نگار ممبر قومی اسمبلی سردار محمد جعفرخان لغاری کی سفارش پر وزےر اعظم عمران خان نے ڈےرہ تا کشمور انڈس روڈ کی تعمےر کے لےے دوارب روپے کے فنڈز کے اجراءکا حکم دے دےا۔ نےشنل ہائی وے کے چےرمےن نے جلد منصوبے پر کام کے اغاز کی ےقعےن دہانی کرادی ہے۔ عوام سے (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

الےکشن مےں کےے گئے وعدے پورے کرےں گے۔ ممبر قومی اسمبلی سردار محمد جعفرخان لغاری کے سفارش پر وزےر اعظم عمران خان نے ڈےرہ تا کشمور انڈس روڈ کی تعمےر کے لےے تقرےبا دو ارب روپے کے فنڈذ کے اجراءکو وفاقی سےکرٹری فنانس کو دے دےا ہے۔ دوسری طرف ممبر قومی اسمبلی سردار محمد جعفر خان لغاری نے نےشنل ہائی وئے کے چےرمےن سے اسلام اباد مےں ان کے دفتر مےں ملاقات کی ۔ ملاقات مےں انڈس ہائی وے پر ہونے والے انسانی جانوں کے ضےا ئع اور تےز رفتاری کی وجہ سے ہونے والے حادثات سمےت دےگر امور پر تبادلہ خےال کےا۔ انہوںنے فوری طور پر روڈ ز کی تعمےر کرنے کی بھی استدعا کی جس پر چےرمےن نےشنل ہائی وے نے اگلے ماہ کے پہلے ہفتے مےں منصوبے پر کام شروع کرنے کی ےقےن دہانی کراتے ہوئے متعلقہ ٹھےکدار کو ہداےت جاری کر دی ہےں ۔ ممبر قومی اسمبلی سردار محمد جعفرخان لغاری نے کہا کہ الےکشن مےں عوام سے کےے گئے وعدے پورے کرےں گے۔ وزےر اعظم عمران کی قےادت مےں عوام اور پاکستان کی خوشحالی کے لےے تمام اقدامات کےے جارہے ہےں۔

حتمی فیصلہ

مزید : ملتان صفحہ آخر