انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت  نمبرایک کے جج ملک خالد محمود ریٹائرڈ

  انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت  نمبرایک کے جج ملک خالد محمود ریٹائرڈ

  



ملتان(خبرنگار خصوصی) جج انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک ملتان ملک خالد محمود گزشتہ روز مدت ملازمت مکمل ہونے (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

پر ریٹائر ہوگئے۔ اس موقع پر عدالتی عملے کی جانب سے فاضل جج کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا جبکہ خصوصی عدالت نمبر 2 کے جج راﺅ سلیم اور وکلاءکی بڑی تعداد نے انہیں مستقبل قریب کیلئے دعائیں بھی دیں۔ واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے تعینات ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد عاشق آج 28 مئی کو جج خصوصی عدالت نمبر ایک ملتان کے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر