اہم مذہبی شخصیات کی توہین ‘ وکلاءکا  کیبل نیٹ ورک چینل کیخلاف مظاہرہ

اہم مذہبی شخصیات کی توہین ‘ وکلاءکا  کیبل نیٹ ورک چینل کیخلاف مظاہرہ

  



ملتان(خبرنگار خصوصی) ناموس مصطفی لائرز فورم کی جانب سے ضلع کچہری ملتان میں کیبل نیٹ ورک چینل Kid Zone+HD میں (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

توہین رسالت و توہین صحابہ و اہل بیت پر مبنی کارٹون The Last Messenger کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ کارٹون میں فرضی طور پر مذہبی اہم شخصیات کی تشبیح دکھائی گئی ہے جوکہ سراسر توہین رسالت توہین صحابہ و اہل بیت ہے۔ آئین پاکستان اور اعلیٰ عدلیہ کے فیصلہ جات کی اعلانیہ خلاف ورزی ہے۔ اس چینل سے مسلمانوں کے مذہبی جذبات مجروح ہوئے ہیں اور سخت ترین اشتعال انگیزی پائی جاتی ہے۔

مظاہرہ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...