حضرت شاہ شمسؒ کا دو روزہ عرس یکم  جون سے شروع ‘ انتظامات مکمل

حضرت شاہ شمسؒ کا دو روزہ عرس یکم  جون سے شروع ‘ انتظامات مکمل

  



ملتان ( سٹی رپورٹر) بر صغیر پاک و ہند کے عظیم روحانی پیشوا حضرت شاہ شمس کا سالانہ دو روزہ عرس کی تقریبا ت یکم جون سے درگاہ (بقیہ نمبر36صفحہ12پر )

عالیہ میں شروع ہونگی جو کہ 2جون تک جاری رہیں گی عرس کی تقریبات کا آغاز زونل ایڈ منسٹڑیٹر اوقاف ، زونل خطیب اور مخدوم طارق عبا س شمسی کریںگے اس سلسلے میں محکمہ اوقاف ملتان سرکل نمبر 1نے عرس کے لئے 60ہزار روپے کے فنڈز مختص کرکے انتظامات شروع کر دیئے ہیں ۔

انتظامات

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...