مردان سے اسلحہ کی بھاری مقدار سمگل کرنے کی کوشش ناکام ،2گرفتار

مردان سے اسلحہ کی بھاری مقدار سمگل کرنے کی کوشش ناکام ،2گرفتار

  



مردان (بیورورپورٹ)پو لےس نے لا کھو ں روپے مالےت کے اسلحے کی بھاری مقدار سمگل کر نے کی کو شش نا کا م بنا تے ہو ئے دو سمگلروں کو گر فتار کر لےا ہے جبکہ اےک اور کا روائی کے دوران پا رہو تی مےں تالہ تو ڑ گر وپ کے سر غنہ کو گر فتار کر کے لاکھو ں روپے اور زےوارات برآمد کر دئےے ۔ اس حوالے سے ڈسٹر کٹ پو لےس افسر سجاد خان نے ا ےس پی آپر ےشن مشتاق خان ،اے اےس پی سٹی علی بن طارق اور اےس اےچ او سٹی محسن فواد خان کے ہمراہ پر ےس کا نفرنس سے خطاب کر تے ہو بتا ےا کہ خفےہ اےجنسےوں سے انہےں اطلاع ملی تھی کہ درہ آدم خےل سے اسلحے کی بھاری مقدار مردان کے راستے سخا کو ٹ ملاکنڈاےجنسی سمگل کی جا ئے گی جس پر اے اےس پی سٹی کی نگر انی مےں خصوصی ٹےم تشکےل دی جس نے ناکہ بندی کے دوران مشکوک گا ڑی روک لی گا ڑی کے خفےہ خانوں کی تلاشی پر اس سے 23 شاٹ گن،30 بندوق 36مختلف لو کل مےڈ کلا شنکو ف 21 پستو ل اور دس ہزار سے زائد کارتوس برآمد کرلئے اور کا رمےں سوار سمگلروں مےر ولی اس کے بےٹے عمرفاروق ساکنان درہ آدم خےل کو خراست مےں لے لےا ۔ڈی پی او نے بتا ےا کہ تھانہ پا رہو تی کے علا قہ پار ہو تی مےں تا لہ توڑ گر وپ نے چوری کی وارداتوں کے دوران لا کھوں روپے کی نقدی اور زےوارات لو ٹ لئے تھے گز شتہ روز ےہ گروپ پو لےس کے شکنجے مےں آگےا اور گروہ کے سر غنہ بحرالامےن ولد اکبر شاہ سکنہ سلےم خان کو گر فتار کر لےا اور اس کے قبضے سے ڈھا ئی لا کھ روپے کی نقدی اور لاکھوں روپے مالےت کے زےوارات اور دےگر قےمتی سامان برآمد کر کے ملز م کو سلاحوں کے پےچھے دھکےل دےا ۔سجاد خان نے کہا کہ کا ٹلنگ مےں اےک صحا فی کے دفتر سے لا کھوں روپے چوری کر نےوالے ملزم کا سراغ لگا ےا دےا ہے اور ملزم رحمت علی ولد حکےم خان سکنہ ڈھےر ی کا ٹلنگ کو گر فتار کر کے اس کے قبضے سے اےک لا کھ 78 ہزار کے پرائز بانڈ اور ہزاروں روپے کی نقدی برآمد کر دی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...