ضلع خیبر ، نئی کسٹم پالیسی کیخلاف کسٹم کلیئرنس ایجنٹس کی ہڑتال : کلیئرنس مکمل بند

ضلع خیبر ، نئی کسٹم پالیسی کیخلاف کسٹم کلیئرنس ایجنٹس کی ہڑتال : کلیئرنس ...

  



خےبر (بےورو رپورٹ )ضلع خیبر پاک آفغان طورخم بارڈر پر طورخم کسٹم اسٹیشن حکام کی طرف سے لاگو کیا گیا نئی پالیسی ایک فارم ایک ٹرک کے خلاف کسٹم کلئیر نس ایجنٹس کی ہڑتال کر تے ہوئے کلئیرنس مکمل بند کر د ی ،کلیئرنس بند ہونے کیوجہ سے سینکڑوں مال بردار گاڑیا ں طورخم میں کھڑی ہو گئی ہیں تاجروں سمیت ٹرانسپوٹرز شدید مشکلات سے دو چار ،نیا پالیساں وی باک قانون کا حصہ ہیں ہڑتال بلا جواز ہیں ، جس کسٹم اےجنٹ کے پاس قانونی دستاوےزات ہوگی تو وہ گاڑی کلئےر کی جائے گی کسٹم حکام کے اسسٹنٹ کلکٹر عاصمہ پراچہ کا موقف آل طورخم کسٹم کلئیرنگ ایجنٹس نے آحتجاج کا آعلان کردیا اس حوالے سے سینئر ایجنٹس کا کہناہے کہ طورخم میں نوتعینات اسسٹنٹ کلکٹر میڈم عاصمہ پراچہ نے امپورٹر و ایکسپورٹر پر گاڑیوں کی کلیئرنس کیلئے سخت پالیسیاں قائم کئے ان کا کہناہے کہ اے سی کسٹم نے کلیئرنس ایجنٹس کیلئے ایک فارم میں 1گاڑی کی کلئیرنس کی پالیسی کا آرڈر جاری کیا ہے جوکہ نامکمن ہے کلئیرنس ایجنٹس کا کہناہے کہ اس قسم کے سخت پالیسیوں سے روزمرہ کے بنیاد پر 10 سے 15 گاڑیاں کلئیر ہوگی جس سے دوطرفہ آمپورٹ و ایکسپورٹ میں 99فیصد کمی آجائیگی اور دو طرفہ تجارت کو مالی نقصان کیساتھ ساتھ ملکی خزانے کو ماہانہ کروڑوں کا نقصان ہوگا انہوں نے کہا کہ کسٹم حکام طورخم کی طرف سے ہم پرآئےروزجو نئی پالیسیز لاگو کی جارہی ہیں یہ یہاں کےعوام کے ساتھ سراسر ظلم و نا آنصافی ہے کسٹم کلیئرنگ ایجنٹس نے کہا کہ ھم پہلے سشن عرصہ دراز سے مختلف مسائل سے دوچار ہے تاہم مزید تنگ نہ کیا جائے اسلئے آل طورخم کسٹم کلئیرنگ ایجنٹس نےایسوسی ایشن نے احتجاج کا آعلان کرکے گاڑیوں کی کلئیرنس بند کردی جس کی وجہ سے ٹرانسپورٹروں و تاجروں سمیت کسٹم کلئیرنس ایجنٹس کو ماہ رمضان میں شدید مشکلات کا سامنا ہیں آخر میں آل طورخم کسٹم کلئیرنس آیجنٹس نے کسٹم کلکٹر آصف سعید خان اور ایف بی آر کے دیگر متعلقہ حکام سے مذکورہ مسئلہ حل کرانے کا مطالبہ کےا ہےں جبکہ دوسری طرف کسٹم کلئےرنس اےجنٹس کے مشران کل سے غےر معےنہ مدت کا اعلان کر دےا ،اس سلسلے مےں کسٹم اسسٹنٹ کلےکٹر عاصمہ پراچہ نے بتاےا کہ اےک فارم اےک کلئےرنس پالےسی جدےد کسٹم وی باک نظام کا حصہ ہےں کلئےرنس فارم پر ٹرک مےں موجودہ سامان کی تصوےر چسپا کرنا لازمی ہےں نئی سسٹم کے مطابق ٹرک مےں موجود تجارتی سامان کا مکمل معائنہ لازمی ہےں وی باک سسٹم پر پورا اترنے والے اےجنٹس کی ٹرکو ں کی کلئےرنس کی جاتی ہےں

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...