چوہدری جعفر اقبال گجر ‘ عبدالرحمن خان کانجو  ‘ غالب خان ‘ نذیر خان ‘ ٹوچی خان کی بلیغ الرحمن سے  ملاقات ‘ اہلیہ ‘ بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت ‘ فاتحہ خوانی

 چوہدری جعفر اقبال گجر ‘ عبدالرحمن خان کانجو  ‘ غالب خان ‘ نذیر خان ‘ ٹوچی ...

  



بہاول پور (بیورورپورٹ ) سابق وفاقی وزیر و ڈپٹی مرکزی جنرل سیکرٹری مسلم(بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

 لیگ ن میاں بلیغ الرحمن کے گھر اہلیہ اور بیٹے کی وفات پر تعزیت کے لیے آنے والے سیاسی و سماجی شخصیات کی آمد کا سلسلہ جاری گزشتہ دن سابق ڈپٹی اسپیکر سینیئر رہنما ن لیگ چوہدری جعفر اقبال گجر سابق وزیر مملکت ن لیگ عبدالرحمن خان کانجو سابق وفاقی وزیر مملکت غالب خان اور سابق ایم این اے محمد نزیر خان سابق ایم این اے پی پی پی وہاڑی ٹوچی خان سابق صوبائی وزیر آبپاشی امانت شادی خیل کی سابق وفاقی وزیر و ڈپٹی مرکزی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن میاں بلیغ الرحمن کے گھر آمد کچھ دنوں پہلے اہلیہ اور بیٹے کی المناک وفات پر بلیغ الرحمن سے اظہار تعزیت اور مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور انکے بلند درجات کے لیے دعا کی اور زخمی بیٹے ولی الرحمن کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔

ملاقات

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...