پنجاب میں ممکنہ سیلاب ‘ تمام محکموں کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم

پنجاب میں ممکنہ سیلاب ‘ تمام محکموں کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم

  



خانیوال (بیورونیوز )حکومت پنجاب نے ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے تمام انتظامات مکمل کرنے اور غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر تمام(بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

 محکموں کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر نے پنجاب کے 36اضلاع کے محکموں کو ہدایت کی ہے کہ ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے جائیں اور موسم کی غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر تمام محکمے ا لرٹ رہیں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...