زم زم 5 کی بجائے 10لٹر لانے کی اجازت دی جائے،سرکاری عازمےن حج

    زم زم 5 کی بجائے 10لٹر لانے کی اجازت دی جائے،سرکاری عازمےن حج

  



لاہور(ڈوےلپمنٹ سےل)سرکاری عازمےن حج نے زم زم 5کلو کی بجائے 10لٹر لانے کا مطالبہ کر دےا،وفاقی وزےر مذہبی امور پےر نور الحق قادری کردار ادا کرےں،حج کے بعد اہل (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

پاکستان کے لےے حاجےوں کا تحفہ زم زم ہی ہوتا ہے ،5 کلو اےک حاجی کو بہت کم ہے ،حاجی کو واپسی پر سب سے پہلے زم زم مےں ہی ملاوٹ کرنا پڑتی ہے ،وزارت ائےر لائنز کو کم ازکم 40کلو وزن لانے کی پابند کرے،40دن تک ٹھہرنے والوں کا سامان بھی پاکستان سے 30کلو لے جانا پڑتا ہے واپسی پر تحائف وغےرہ کی وجہ سے بہت زےادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے وزارت سعودی حکومت کو درخواست کرے کہ زم زم 10کلو فی حاجی کےا جائے۔

سرکاری عازمےن حج

مزید : ملتان صفحہ آخر