حاجی ابدل خان باباکا رسم قُل آج ہوگی

  حاجی ابدل خان باباکا رسم قُل آج ہوگی

  



سخاکوٹ ( نمائندہ پاکستان)پاکستان تحریک انصاف کے سنےٹر حاجی فدا محمد کے والد ماجد حاجی ابدل خان باباکا رسم قُل آج بروز منگل ملاکنڈ ہاﺅس سخاکوٹ پڑنگے میں ادا کی جائےگی ۔ مرحوم پیڈو کے چےئرمین اور سابق سنےٹر نثار محمد خان ، بختےار محمد خان، محمد اسرارخان اور محمد عزیز خان کے بھی والد ماجد جبکہ ڈاکٹر عدنان خان اور احتشام خان کے دادا تھے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...