چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کی سینیٹر فدا محمد سے ان کی والد کی وفات پر تعزیت

چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کی سینیٹر فدا محمد سے ان کی والد کی وفات پر ...

  



سخاکوٹ ( نمائندہ پاکستان) چےئرمین سےنٹ محمد صادق سنجرانی دےگر ممبران سینےٹ سمےت پاکستان تحریک انصاف کے سنےٹر حاجی فدا محمد سے ان کے والد حاجی ابدل خان کے وفات پر تعزےت کے لئے ملاکنڈ ہاﺅس سخاکوٹ گئے اور حاجی فدا محمد کے والد کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔ فاتحہ خوانی کے لئے آنے والوں میں سنےٹر الیاس بلور خان ، شبلی فراز ، ظفراﷲ عباسی ، سجاد طورو ،بخت بیدار خان اور دےگر ممبران سےنٹ اور ممبران قومی و صوبائی اسمبلی شامل ہیں ۔ سےنٹر حاجی فدا محمد کے والد کے وفات کے دوسرے روز بھی تعزےت کرنے کا سلسلہ جاری رہا اور ملک بھر سے منتخب ممبران ایوان بالا و زیریں فاتحہ خوانی کے لئے ملاکنڈ ہاﺅس سخاکوٹ آتے رہیں ۔ یاد رہے کہ سنےٹر حاجی فدا محمد کا والد حاجی ابدل خان گذشتہ روز انتقال کر گئے تھے ۔ مرحومہ چےئرمین پیڈو و سابق سنےٹر نثار محمد ، بختےار محمد خان، محمد اسرارخان اور محمد عزیز خان کے بھی والد ماجد جبکہ ڈاکٹر عدنان خان اور احتشام خان کے دادا تھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...