اے سی دیر بالا سید حماد حیدر کا بازار کا اچانک دورہ

اے سی دیر بالا سید حماد حیدر کا بازار کا اچانک دورہ

  



پشاور( سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر دیر بالا عبدالحمید خان کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سید حماد حیدر نے لیویزفورس کے ہمراہ دیر بالا بازار کا اچانک دورہ کیا جہاں پر انہوں نے اشیاءخوردنوش کی قیمتوں ، ملاوٹ شدہ ،کم وزن اور غیر معیاری اشیاءفروخت کرنے پر متعدد دکانداروں کو گرفتار کرکے بھاری جرمانہ وصول کیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...