ٹانک ،گوشت مہنگے داموں فروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی ،متعدد کو جرمانہ

ٹانک ،گوشت مہنگے داموں فروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی ،متعدد کو جرمانہ

  



ٹانک(نمائندہ خصوصی) ماہ مقدس کے دوران ضلع بھر مےں سرکاری نرخنامہ سے زائد قےمت پر گوشت فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف محکمہ لائےوسٹاک کے انچارج ڈاکٹر فضل الرحےم کنڈی کی کارروائی متعدد قصابوں پر بھاری جرمانے عائد۔ ضلعی انتظامےہ کی جانب سے ماہ مقدس مےں سرکاری نرخنامہ سے زائد قےمت پر گوشت کی فروخت پر پابندی کے باوجود قصائیوں کی جانب زائد قےمت کی وصولی کے خلاف محکمہ لائےواسٹاک کے انچارج ڈاکٹر فضل الرحےم کنڈی کااسسٹنٹ فوڈ کنٹرولرٹانک کے ہمراہ بازار مےں چھاپے مارے جس کے دوران انہوں نے مختلف قصائیوں پر بھاری جرمانے عائد کئے اس موقع پر انکا کہناتھاکہ ماہ مقدس مےں گرانفروشی کسی صورت برداشت نہےں کی جائےگی سرکاری نرخنامہ پر ہر صورت عمل درآمد ےقےنی بناکر شہرےوں کو بھر پور رےلےف دےاجائےگا ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...