موضع جلسئی میں موٹر کار کی ٹکر سے ایک سائیکل سوار جاں بحق

موضع جلسئی میں موٹر کار کی ٹکر سے ایک سائیکل سوار جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صوابی( بیورورپورٹ ) موضع جلسئی میں موٹر کار کی ٹکر سے ایک سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔ محمد علی سکنہ جلسئی نے تھانہ تورڈھیر میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ ان کا بیٹا حسب اللہ سائیکل پر آرہے تھے کہ شیر آباد جلبئی کے مقام پر ایک تیز رفتار موٹر سائیکل نے ٹکر مارا جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہو گیا پولیس نے کار ڈرائیور کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی#