بلاول نے بیان دینے میںجلدبازی کی،گورنر سندھ

بلاول نے بیان دینے میںجلدبازی کی،گورنر سندھ

  



کراچی(آئی این پی ) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سیکیورٹی فورسز پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کو کیسے پتہ کس نے حملہ کیا، کس نے نہیں، انہوں نے بیان دینے میں عجلت سے کام لیا، افواج پاکستان کے خلاف بات کرنا فیشن بن گیا ہے۔دوسری طرف ایم کیوایم کے رہنما خواجہ اظہار نے نئے صوبوں سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا سندھ میں نیا صوبہ بنے گا، وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں صوبہ بنانے کی بات کی جائے گی۔خواجہ اظہار نے کہا جس وقت خان صاحب کراچی آئے تھے افطار کی وجہ سے ملاقات نہ ہوسکی، ملاقات کے حوالے سے گورنر سندھ سے بات ہوئی ہے۔

گورنر سندھ

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...