سید شاہ باچا وزیر صحت خیبر پختونخوا کے پرائیویٹ سیکرٹری تعینات

سید شاہ باچا وزیر صحت خیبر پختونخوا کے پرائیویٹ سیکرٹری تعینات

  



پشاور(سٹاف رپورٹر)سید شاہ باچا خیبر پختون خواکے وزیر برائے صحت ہشام انعام اللہ خان کے پرائیویٹ سیکرٹری تعینات کیے گئے ہیں اس سلسلے میں محکمہ اسٹیبلشمنٹ اور ایڈمنسٹریشن خیبرپختونخوا کے جاری کردہ اعلامیہ کے تحت انہوں نے بحیثیت پرائیویٹ سیکرٹری برائے وزیر صحت کے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال کر اپنے فرائض منصبی انجام دینا شروع کر دی ہےں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...