وزیراعلیٰ پنجاب کا ایمن آباد میں اڑھائی سالہ بچی کے قتل کے واقعہ کی تحقیقات اور ملزمان کی گرفتاری کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب کا ایمن آباد میں اڑھائی سالہ بچی کے قتل کے واقعہ کی تحقیقات ...

  



لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گوجرانوالہ کے علاقے ایمن آباد میں اڑھائی سالہ بچی کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔ وزیراعلیٰ نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ قتل میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کرکے قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے اور متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب

مزید : صفحہ آخر


loading...