وزیر داخلہ اعجاز شاہ کی پمز ہسپتال آمد میڈیکل سپشلسٹ نے طبی معائنہ کیا 

  وزیر داخلہ اعجاز شاہ کی پمز ہسپتال آمد میڈیکل سپشلسٹ نے طبی معائنہ کیا 

  



اسلام آباد(آئی این پی )وزیرداخلہ بریگیڈئیر(ر) اعجاز شاہ کی پمز ہسپتال آمد پر پمز کے میڈیکل اسپشلسٹ نے اب کا طبی معائنہ کیا ۔وزیرداخلہ کا ڈاکٹرز کی جانب سے معمول کا چیک اپ کیا گیا۔معائنہ کے بعد وزیر داخلہ نےپمز انتظامیہ کے ہمراہ پمز کے مختلف واڈز کا دورہ بھی کیا

وزیر داخلہ

مزید : صفحہ آخر


loading...