پنجاب میں رینجرز کے قیام میں مزید دو ماہ کی توسیع 

  پنجاب میں رینجرز کے قیام میں مزید دو ماہ کی توسیع 

  



لاہور( این این آئی)پنجاب میں رینجرز کے قیام میں مزید دو ماہ کی توسیع کر دی گئی ۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے رینجرز کے پنجاب میں قیام کے حوالے سے توسیع کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ رینجرز پولیس سمیت دیگر سکیورٹی اداروں کے ساتھ مل کر لاہور سمیت پنجاب بھر میں دہشتگردی کے خلاف کومبنگ آپریشن میں حصہ لے رہی ہے۔

 رینجرز 

مزید : صفحہ آخر