رجسٹرڈ حج آرگنائزر کے علاوہ کسی کو بکنگ کی اجازت نہیں، وزارت مذہبی امور 

  رجسٹرڈ حج آرگنائزر کے علاوہ کسی کو بکنگ کی اجازت نہیں، وزارت مذہبی امور 

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم 2019ء کی بکنگ جاری،ریڈ ایبل انٹرنیشنل پاسپورٹ جس کی میعاد 10فروری2019ء تک ہو کے ذریعے حج درخواست دی جا سکتی ہے،پرائیویٹ حج سکیم میں درخواست دینے کے لیے وزارت مذہبی امور کے رجسٹرڈ حج آرگنائزر سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے،رجسٹرڈ حج آرگنائزر کے علاوہ کسی کو حج بکنگ کی اجازت نہیں ہے،پرائیویٹ حج سکیم میں درخواست دینے والے بکنگ سے پہلے کمپنی کا رجسٹرڈ ہونا وزارت کی ویب سائٹwww.hajjinfo.orgسے ضرور چیک کریں۔    

بکنگ

مزید : صفحہ آخر