کریڈٹ،ڈیبٹ کارڈ کو موبائل فون پیمنٹ سے تبدیل کر دینگے،فواد

کریڈٹ،ڈیبٹ کارڈ کو موبائل فون پیمنٹ سے تبدیل کر دینگے،فواد

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ قمری کیلنڈر کے بعد اگلا بڑا چیلنج کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کو موبائل فون پیمنٹ سے تبدیل کرنا ہے۔فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ٹیکنالوجی کی ترقی کے لیے ادائیگیوں کا آسان ہونا لازمی ہے اور انشاء اللہ چند ماہ میں ادائیگیاں بس کے کرائے سے گاڑی خریدنے تک موبائل سے ہوں گی۔

فواد چودھری

مزید : صفحہ اول


loading...