وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری ایک ہفتہ کے دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری ایک ہفتہ کے دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے،عمرہ کی سعادت حاصل کرنے سمیت حج2019ء کی تیاریوں کے حوالے سے اعلیٰ سعودی حکام سے ملاقاتیں کریں گے، 4 جون کو وطن واپس آئیں گے۔
دورہ