وزارت مذہبی امور کی پھرتیاں،حکم امتناعی کے باوجود 101کمپنیوں کو حج کوٹہ الاٹ،انرولمنٹ نمبر جاری

وزارت مذہبی امور کی پھرتیاں،حکم امتناعی کے باوجود 101کمپنیوں کو حج کوٹہ ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کی پھرتیاں،پشاور،لاہور،بلوچستان،سندھ ہائی کورٹ سے حکم امتناعی ہونے کے باوجود ایک سو ایک کمپنیوں کو حج کوٹہ جاری کرکے حتمی کاغذات 29مئی تک مانگ لئے، عدالتی احکامات کو پس پشت ڈالنے اور جلد بازی میں حج کوٹہ کی تقسیم،101کمپنیوں کو5000کا کوٹہ الاٹ کرنے کے کمپنیوں کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے انرول منٹ نمبر جاری کرنے پر بہت سے سوالات کھڑے کر دئیے ہیں، ہوپ اور سنجیدہ حلقے حیرت زدہ ہیں کہ اتنی جلدی کیوں ہے۔

کوٹہ

مزید : صفحہ آخر