سندھ میں نیا صوبہ بنانے کیلئے وزیراعظم سے بات کریں گے، خواجہ اظہار 

سندھ میں نیا صوبہ بنانے کیلئے وزیراعظم سے بات کریں گے، خواجہ اظہار 

  



کراچی (آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار نے کہا ہے کہ سندھ میں نیا صوبہ بنے گا۔سوموار کو ایک بیان میں رہنما ایم کیو ایم خواجہ اظہار نے نئے صوبوں سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں صوبہ بنانے کی بات کی جائیگی۔انہوں نے کہا کہ جس وقت خان صاحب کراچی آئے تھے افطار کی وجہ سے ملاقات نہ ہوسکی، ملاقات کے حوالے سے گورنر سندھ سے بات ہوئی ہے۔

خواجہ اظہار 

مزید : صفحہ آخر


loading...