مودی انتہا پسندانہ سوچ کا مالک خیر کی توقع رکھنا محض خام خیالی

مودی انتہا پسندانہ سوچ کا مالک خیر کی توقع رکھنا محض خام خیالی

  



جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما امیر العظیم نے کہا ہے کہ نریندر مودی نے پاکستان مخالف جذبات کو بھڑکا کراور بھارتی عوام کو گمراہ کرکے الیکشن میں کامیابی حاصل کی ہے مودی سے خیر کی توقع رکھنا محض خام خیالی ہے وہ ایک انتہا پسندانہ سوچ کا مالک ہے پاکستان کیخلاف اس نے ہمیشہ ہی اپنی انتہا پسندانہ سوچ کو پروان چڑھایا ہے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔

امیر العظیم

جنگ مسائل کا حل نہیں،امید ہے مودی ماضی کی سیاست نہیں کرے گا

مزید : صفحہ اول


loading...