شہباز شریف نے واپس آنا ہوتا تو باہر نہ جاتے،ڈاکٹر شاہد صدیق

  شہباز شریف نے واپس آنا ہوتا تو باہر نہ جاتے،ڈاکٹر شاہد صدیق

  



لاہور (پ ر) تحریک انصاف کے بانی رکن سا بق انچارج میڈ یا سیل پی ٹی آ ئی پنجا ب مرکزی رہنماڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ( ن) لیگ والے ر مضان میں تو کم از کم سچ بو لیں شہباز شریف نے و ا پس آ نا ہو تا تو تر لے کر کے ملک سے باہر نہ جا تے۔

 شریف فیملی اپنی کر پشن کو بچانے کیلئے جھو ٹ پہ جھو ٹ بو ل رہے ہیں۔

 ن لیگ کی لیڈر شپ پر جھگڑا شروع ہو چکا ہے جلد ن لیگ مختلف نامو ں میں بٹ جائے گی۔ ان خیا لا ت کااظہار انہو ں نے پار ٹی کارکنو ں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مر یم نواز قوم کو بے و قو ف بنانے کی بجائے نواز شریف کو قومی خزانہ کی لو ٹی دو لت واپس کر نے کیلئے تیارکرے ۔شریف فیملی جس بند گلی میں پھنس چکی ہے اس سے واپسی ممکن نہیں کپتان نے کر پٹ ما فیا پر ہا تھ ڈالا تو سارے چور لٹیرے اکٹھے ہو گئے انہو ں نے کہاکہ تحریک انصا ف کی حکومت نہ ملکی خزانہ لو ٹے گی اور نہ ہی کسی کو لو ٹنے کی اجا ز ت دے گی پی ٹی آئی سا بق حکومت کی ناکام پا لیسو ں کے باعث ملکی معیشت کو بحرانو ں سے نکالنے کی کو شش کررہی ہے انہو ں نے مزید کہاکہ تحریک انصا ف اپنے منشور کے مطا بق کسی چور لٹیرے کو رعا یت نہیں دے گی ملکی خزانہ لوٹنے والو ں کو پا ئی پائی کا حسا ب دینا ہو گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1