ایوان کارکنان میں فکری نشست

ایوان کارکنان میں فکری نشست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں آج ساڑھے دس بجے صبح ایک فکری نشست بعنوان ” بھارتی انتخابات ۔ پاک بھارت تعلقات کا مستقبل؟ “ منعقد ہو رہی ہے۔


اس نشست کی صدارت تحریک پاکستان کے سرگرم کارکن اور وائس چیئرمین نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ پروفیسر ڈاکٹر رفیق احمد کریں گے۔ نشست کا اہتمام تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے۔