پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دالوں کی پیداوار پر مفاہمت کی یاداشت پر دستخط

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دالوں کی پیداوار پر مفاہمت کی یاداشت پر ...

  



اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دالوں کی پیداوار پر مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کر دیئے گئے۔ پیر کو سیکریٹری اقتصادی امور ڈویژن نور احمد اور آسٹریلین ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن نے مفاہمت پر دستخط کئے۔

مفاہمت کے تحت آسٹریلیا چنے، مونگ اور ماش کی دالوں کی پیداوار اور سٹوریج کیلئے امداد فراہم کریگا

مزید : کامرس


loading...