تیل کے عالمی نرخ

تیل کے عالمی نرخ

  



نیویارک (اے پی پی) عالمی منڈی میں برنٹ کروڈ کے نرخ 69ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے چلے گئے نیویارک مرکنٹائل میں جون کے لئے برنٹ نارتھ سی کروڈ کی سپلائی 5 سینٹ کے اضافہ کے ساتھ 68.74 ڈالر فی بیرل اور یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ کی سپلائی کے سودے 36 سینٹ کی کمی کے ساتھ 58.27 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید : کامرس


loading...