ماضی کے کرپٹ حکمرانوں  نے ملکی معیشت کو تباہ کر دیا

  ماضی کے کرپٹ حکمرانوں  نے ملکی معیشت کو تباہ کر دیا

  



لاہور(سٹی رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنماءعادل حفیظ نے کہا ہے کہ کرپشن اور ترقی ایک ساتھ نہیں چل سکتے‘ ماضی کے کرپٹ حکمرانوں نے معیشت کو تباہ کیا،ملک کو چوروں اور ڈاکو ﺅںسے بچائیں گے۔

 اور قوم کا لوٹا ہوا پیسہ ہرصورت واپس لائیں گے،غربت کے خاتمہ کیلئے عوام حکومت کا ساتھ دیں، تحریک انصاف سندھ میں دوصوبے نہیں بننے دے گی کیونکہ ہمارا موقف ہے کہ نئے بلدیاتی نظام سے اقتدار نچلی سطح تک منتقل ہو گا

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...