حمزہ کی درخواست ضمانت پر سماعت آج ہو گی

حمزہ کی درخواست ضمانت پر سماعت آج ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس مسٹر جسٹس علی باقر نجفی اورجسٹس سرداراحمد نعیم پرمشتمل ڈویژن بنچ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر آج 28مئی کو سماعت کررہاہے ۔عدالت عالیہ کا ڈویژن بنچ رمضان شوگر ملز ،صاف پانی اور آمدنی سے زیادہ اثاثہ جات کے نیب مقدمات میں ان کی عبوری ضمانت پہلے ہی منظور کرچکاہے ، نیب حکام نے ان کی عبوری ضمانت کی منسوخی کے لئے اپنی لیگل ٹیم کو ہدایات جاری کردی ہیں جبکہ حمزہ شہباز کے وکلاءضمانت کی توثیق کے لئے دلائل دیں گے۔

مزید :

علاقائی -