آئندہ بجٹ میں معیشت کی بہتری کےلئے اقدامات کیے جائیں گے، اسد عمر

آئندہ بجٹ میں معیشت کی بہتری کےلئے اقدامات کیے جائیں گے، اسد عمر

  



اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں معیشت کی بہتری کے لیے اقدامات کیے جائیں گے، ملکی معیشت کے حالات اس وقت مشکل ہیں، معیشت کی بہتری کے لیے مشکل فیصلے بھی کرنا پڑیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ آئندہ بجٹ میں معیشت کی بہتری کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔انہوںنے کہاکہ معیشت کی بہتری کے لیے اقدامات آئندہ بجٹ میں نظر آئیں گے۔انہوںنے کہاکہ ملکی معیشت کے حالات اس وقت مشکل ہیں۔انہوںنے کہاکہ معیشت کی بہتری کے لیے مشکل فیصلے بھی کرنا پڑیں گے۔انہوںنے کہاکہ آئندہ بجٹ مجموعی طور پر معیشت اور عوام کے لیے بہتر ہو گا، اسد عمرپارلیمان کی قائمہ کمیٹی انتہائی موثر فورم ہے۔انہوںنے کہاکہ تمام سنجیدہ کام اور اہم فیصلے کمیٹیوں میں کیے جاتے ۔انہوںنے کہاکہ کمیٹی فعال ہو تو نظام چلانے میں حکومت کی بہت مدد کی جا سکتی ہے۔انہوںنے کہاکہ خزانہ کمیٹی میں اپوزیشن سمیت تمام ارکان بہتر تجربہ رکھنے والے ہیں، امید ہے کہ معیشت کو بہتر بنانے کے لیے ارکان کمیٹی موثر کردار ادا کریں گے۔

اسد عمر

مزید : علاقائی


loading...