کسٹم حکام کی کارروائی کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن اسمگلنگ ناکام بنادی

  کسٹم حکام کی کارروائی کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن اسمگلنگ ناکام بنادی

  



اسلام آباد (این این آئی)کسٹم حکام کی بڑی کارروائی کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن گو¿ اسمگلنگ ناکام بنادی ۔ ترجمان کے مطابق براﺅن ہیروئن کے چار پارسل انٹرنیشنل میل آفس سے پکڑے گئے۔ترجمان کے مطابق براﺅن ہیروئن خواتین کے پرس میں چھپائی گئی تھی۔ترجمان کے مطابق ہیروئن کی مالیت عالمی مارکیٹ میں چار کروڑ سے زائد بتائی جارہی ہے،ہیروئن سے بھرے تین پارسل برطانیہ اور ایک بنگلہ دیش کیلئے بک کروائے گئے تھے

کسٹم حکام

مزید : علاقائی


loading...