سینئر صحافی عامر رانا کے والد انتقال کر گئے،نماز جنازہ ادا کر دی گئی

  سینئر صحافی عامر رانا کے والد انتقال کر گئے،نماز جنازہ ادا کر دی گئی

  



لاہو ر (کر ائم رپو رٹر) سینئر صحافی رپورٹر عامر رانا کے والد انتقال کر گئے ہیںمرحوم کی نمازہ جنازہ رات گئے میانی صاحب قبرستان میں ادا کردی گئی ۔نمازہ جنازہ میں صحافی ،وکلا اور مختلف طبقہ فکر کے افراد نے شرکت کی مرحوم رانا فرحت علی سنئیر ایڈوکیٹ تھے ان کی قل خوانی کی تقریب آج نماز عصر کے بعدجامع مسجد مدینہ کمبوہ والی ملتان روڈاعوان ٹاو¿ن عقب احمد بلاک میں ہوگی ورثاءنے تمام احباب سے دعاکے لیے شرکت کی اپیل کی ہے ۔

عامر رانا،والد

مزید : علاقائی


loading...