سالانہ مجلس عزا

  سالانہ مجلس عزا

  



لاہور(پ ،ر)سالانہ مجلس عزاکے زیراہتمام سیدثقلین حیدرشاہ 3جون کوموضع”جیتا“ضلع شیخوپورہ میں ہوگی،جس میں ملک نامورذاکرین شرکت کریں گے۔

مرکزی علماءکونسل کی اپیل پریوم شہادت سیدنا علی المرتضیٰ ؓ پر ملک بھر میں تقریبات کا اہتمام

لاہور(نمائندہ خصوصی )مرکزی علماءکونسل کی اپیل پر خلیفہ چہارم سیدنا علی المرتضیٰ ؓ کے یوم شہادت پر ملک بھر میں تقریبات کا اہتمام کیا گیا ۔تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی علماءکونسل سے منسلک علماء،خطباء،آئمہ نے سیدنا علی المرتضیٰ ؓ کے فضائل و مناقب کو اجاگر کرتے ہوئے آپؓ کو خراج عقیدت پیش کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...