پیرو میں 7.5شدت کا زلزلہ ، 130گھر، 3سکول اور 6ہسپتال تباہ

پیرو میں 7.5شدت کا زلزلہ ، 130گھر، 3سکول اور 6ہسپتال تباہ

  



 لیما (آئی این پی/شِنہوا)شمالی پیرو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے زلزلے کی شدت 7.5ریکارڈ کی گئی،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے باعث ایک شخص ہلاک اور11زخمی ہوئے،جبکہ 130گھر،3سکول اور6ہسپتال،کلینک تباہ ہوئے ہیں۔زلزلہ اس قدر شدید تھا  کہ اس کے جھٹکے ایکواڈور،کولمبیا،برازیل اور بولیویا میں بھی محسوس کیے گئے۔ 

مزید : عالمی منظر


loading...