سعودی عرب میں قسطوں پر اشیاء کی فروخت پر پابندی

سعودی عرب میں قسطوں پر اشیاء کی فروخت پر پابندی

  



جدہ (اے پی پی) سعودی وزارت تجارت نے ملک بھر میں الیکٹرانکس اور دیگر گھریلو اشیاء کی قسطوں پر فروخت پر پابندی عائد کردی ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت تجارت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جو لوگ پہلے سے قسطوں پر اشیاء کی فروخت کا کام کر رہے ہیں وہ اپنا کام اْس وقت تک جاری رکھ سکتے ہیں جب تک اْن کے لائسنس کی مْدت ختم نہیں ہوجاتی تاہم لیکٹرانکس اور دیگر گھریلو اشیاء کی قسطوں پر فروخت پر پابندی عائد کردی گئی ہے

مزید : عالمی منظر


loading...