سپین کے انتخابات میں وزیر اعظم پیڈ ور سانچز کی پارٹی نے میدا ن مار لیا
میڈریڈ(اے پی پی)سپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچز نے سپین میں قومی اورعلاقائی انتخابات میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی ہے ان کی حکمران سوشلسٹ پارٹی ابتدائی نتائج میں سب سے آگے ہے۔سپین یورپی یونین کا واحد ملک ہے جہاں سوشلسٹ برتری میں ہیں اور سانچز سوشلسٹ ڈیموکریٹس کے لئے بڑی امید بن کے ابھرے ہیں۔