جنگ مسائل کا حل نہیں ،امید ہے مودی ماضی کی سیاست نہیں کرے گا

جنگ مسائل کا حل نہیں ،امید ہے مودی ماضی کی سیاست نہیں کرے گا

  



پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کم ہونے سے ہی خطے ءکے مسائل بھی ختم ہوں گے مودی کو نفرت کی سیاست کا خاتمہ کرکے خطے ءمیں امن کو وقت دینے کے لئے پاکستان کے ساتھ مسائل کو حل کرنے کے لئے ٹیبل پر آنا ہو گا ہم امید کرتے ہیں کہ اب مودی ماضی والی سیاست نہیں کرے گا اور ایک ذمے دار ملک کی طرح اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ برتاﺅ کرے گا ہم پاکستانی وزیراعظم کی طرف سے مودی کو کئے جانے والے فون کے بعد اس بات کی بھی امید کرتے ہیں کہ اس فون سے دونوں ممالک کے مابین اچھے تعلقات قائم ہو جائیں گے ۔ایشو آف دی ڈے مین اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ےہ بات تو مودی کو بھی پتہ ہے کہ جنگ کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ۔

اشرف بھٹی

مزید : صفحہ اول


loading...