ارم اسد اقرا ء یونیورسٹی کراچی کی چانسلر مقرر

ارم اسد اقرا ء یونیورسٹی کراچی کی چانسلر مقرر

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر)گورنرسندھ / پیٹرن عمران اسماعیل نے محترمہ ارم اسد کو اقرا ء یونیورسٹی، کراچی کا چانسلر مقرر کردیا ہے۔ ان کی تقرری کی معیاد چار برس کے لئے ہوگی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...