”گرین او“نے حیدری میں اپنے دسویں آؤٹ لیٹ کا افتتاح کردیا

”گرین او“نے حیدری میں اپنے دسویں آؤٹ لیٹ کا افتتاح کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اکنامک رپورٹر) گرین او "Green o"نے حیدری نارتھ ناظم آباد میں اپنے دسویں آؤٹ لیٹ کا افتتاح کردیا ہے۔گرین او کا تیزی سے ترقی کرتا ہوا کاروبار اس بات کا عکاس ہے کہ گرین او نے ہمیشہ اپنے صارفین کو اعلیٰ کوالٹی کی اشیاء فراہم کی ہیں۔گرین او کا کہنا ہے کہ صارفین جلد پورے کے کراچی کے ہر علاقے میں ہمارے آؤٹ لیٹس دیکھیں گے جبکہ آئندہ ایک سال کے دوران پاکستان کے دیگر شہروں میں بھی اس کی شاخیں کھولی جائیں گی۔