کراچی، گڈ گوڈیز نے گولڈ ایفی ایوارڈ2019ء جیت لیا

کراچی، گڈ گوڈیز نے گولڈ ایفی ایوارڈ2019ء جیت لیا

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر) گڈ گوڈیز نے گولڈ ایفی ایوارڈ2019ء جیت لیا ہے۔یونی فوڈ انڈسٹریز لمیٹڈ کی کیک میں مشہور برانڈ گڈ گوڈیز نے حال ہی میں ڈیوڈ بمقابلہ گالیتھ کاتن میں پاکستان کے پہلا اایفی ایوارڈ جیتا ہے جس نئے کھلاڑیوں کیساتھ مارکیٹنگ کا جشن منایا۔ کیک کے سیکشن میں یونی فوڈ انڈسٹری لمیٹڈ نے اچھی چیزیں مارکیٹنگ مہم میں پیش کیں اور ایک نئے پورٹ فولیو کا آغاز کیا۔یونی فوڈ کے سی ای او حمزہ باوانی نے اس موقع پر کہا کہ وہ اس فتح پر خوش ہیں اور اس اعزا ز کو جیتنے کے لئے بالکل غیر معمولی سفر رہا اس کامیابی میں ہمارے مواصلاتی شراکت داروں کی ٹیم کی کاوشیں بھی ہیں

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...