حمزہ شہبازکی 3کیسزمیں عبوری ضمانتوں سے متعلق سماعت آج ہوگی

حمزہ شہبازکی 3کیسزمیں عبوری ضمانتوں سے متعلق سماعت آج ہوگی
حمزہ شہبازکی 3کیسزمیں عبوری ضمانتوں سے متعلق سماعت آج ہوگی

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما اور قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہبازکی 3کیسزمیں عبوری ضمانتوں سے متعلق سماعت آج ہوگی،جسٹس علی باقرنجفی کی سربراہی میں 2رکنی بنچ سماعت کرےگا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں ن لیگ کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی 3 کیسز میں عبوری ضمانتوں سے متعلق سماعت آج ہو گی،لاہور ہائیکورٹ کا 2 رکنی بنچ سماعت کرے گا،حمزہ شہباز عبوری ضمانت کی معیاد ختم ہونے پر آج عدالت پیش ہوں گے ۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...