احتساب عدالت میں آشیانہ اقبال ہاوَسنگ سکینڈل اور رمضان شوگرملز کیس کی سماعت ہوگی

احتساب عدالت میں آشیانہ اقبال ہاوَسنگ سکینڈل اور رمضان شوگرملز کیس کی سماعت ...
احتساب عدالت میں آشیانہ اقبال ہاوَسنگ سکینڈل اور رمضان شوگرملز کیس کی سماعت ہوگی

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت لاہور میں آشیانہ اقبال ہاوَسنگ سکینڈل اور رمضان شوگرملز کیس کی سماعت ہوگی،شریف فیملی کے وکلا آج شہباز شریف کی واپسی سے متعلق عدالت کو آگاہ کریں گے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں آشیانہ اقبال ہاوَسنگ سکینڈل اور رمضان شوگرملز کیس کی سماعت ہوگی،شریف فیملی کے وکلا آج شہباز شریف کی واپسی سے متعلق عدالت کو آگاہ کریں گے،گزشتہ سماعت پروکیل شہبازشریف کاکہنا تھا کہ شہباز شریف کے 7 جون کو ٹیسٹ کےلئے مزید وقت دیا جائے۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...