قصور میں 8 ملزمان کی 13 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی ، بڑا دعویٰ

قصور میں 8 ملزمان کی 13 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی ، بڑا دعویٰ
قصور میں 8 ملزمان کی 13 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی ، بڑا دعویٰ

  



قصور (ویب ڈیسک) ع بی بی نے پولیس تھانہ صدر قصور میں مقدمہ درج کروایا کہ وہ 23 مئی کی رات اپنے گھ رمیں دیگر اہلخانہ کے ساتھ سوئی ہوئی تھی کہ آٹھ ملزمان بلال احمد، فیضان، سونی، آس محمد، دوست احمد وغیرہ مسلح ہوکر ان کے گھر داخل ہوگئے اور اس کی 13 سالہ بیٹی (خ) بی بی کو گن پوائنٹ پر اغوا کرکے کھیتوں میں لے گئے اور زیادتی کردی۔ اگلی صبح (خ) بی بی بے ہوشی کی حالت میں کھیتوں سے ملی، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /قصور