تین چینی باشندے اور دو پاکستانی لڑکیاں رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں

تین چینی باشندے اور دو پاکستانی لڑکیاں رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں

  



گجرات (ویب ڈیسک)لالہ موسیٰ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین چینی باشندوں اور دو پاکستانی لڑکیوں صدف اور سدرہ اور اسکے خاوند پرویز اقبال کو گرفتارکر لیا ہے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق صدف راولپنڈی کی رہائشی ہے اور یہ پہلے ہی ایک چینی شہری سے شادی کر چکی ہے جبکہ سدرہ کا تعلق جلالپور جٹاں سے ہے یہ صدف کی دوست ہے اس نے شہزاد نامی شخص کو دس ہزار روپے دیکر اپنی بیٹی کا رشتہ ہمیں دیا جب سدرہ چینی باشندوں کے ہمراہ شہزاد کے گھر پہنچی تو شہزاد کی بیوی عنبر ین نے پولیس کو اطلاع کر دی۔ چینی شہریوں سے پولیس کو دس لاکھ پاکستانی کرنسی بھی ملی ہے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /گجرات


loading...