عمرہ ٹکٹ 20 ہزار روپے سستے، ہوٹلز کے سستے پیکج متعارف لیکن کب سے؟ خوشخبری آگئی

عمرہ ٹکٹ 20 ہزار روپے سستے، ہوٹلز کے سستے پیکج متعارف لیکن کب سے؟ خوشخبری آگئی
عمرہ ٹکٹ 20 ہزار روپے سستے، ہوٹلز کے سستے پیکج متعارف لیکن کب سے؟ خوشخبری آگئی

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)25رمضان المبارک سے عمرہ ٹکٹ 20ہزار سستے،عید کے بعدبھی عمرہ کی سعادت حاصل کی جا سکے گی،مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ نے ہوٹلز نے بھی عید کے بعد شوال پیکیج کے نام سے رعائتی پیکیج متعارف کرا دئیے،خالی حرم کے مزے لینے کے حوالے سے اہل پاکستان کو شوال عمرہ کی آفرزسعوی ائیر لائنز اور پی آئی اے کی ٹکٹ جو آج کل 90ہزار سے ایک لاکھ روپے تک بھی دستیاب نہیں ہیں،25رمضان المبارک سے 75 ہزار روپے میں دستیاب ہو ں گی،ائیر بلیو سمیت گلف،اتحاد،ایمرٹس نے بھی عمرہ ٹکٹ سستے کرنے کا اعلان کیا ہے،12شوال تک عمرہ ویزے لگیں گے،28شوال تک عمرہ زائرین سعودی عرب میں قیام کر سکیں گے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...