”شیکھر دھون بہت ’گندہ‘ ہے اور ہردیک پانڈیا تو گوگل پر۔۔۔“ روہت شرما نے ناقابل یقین انکشاف کر دیا

”شیکھر دھون بہت ’گندہ‘ ہے اور ہردیک پانڈیا تو گوگل پر۔۔۔“ روہت شرما نے ...
”شیکھر دھون بہت ’گندہ‘ ہے اور ہردیک پانڈیا تو گوگل پر۔۔۔“ روہت شرما نے ناقابل یقین انکشاف کر دیا

  



لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی نائب کپتان روہت شرما نے ’گندے‘ شیکھر دھون کو بدترین روم میٹ قرار دیتے ہوئے ہردیک پانڈیا کے بارے میں بھی انتہائی دلچسپ انکشاف کیا۔

تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران روہت شرما نے اپنے ساتھی کھلاڑیوں کے حوالے سے دلچسپ انکشافات کرتے ہوئے شیکھر دھون کو بے ترتیبی کی وجہ سے اپنا بدترین روم میٹ قرار دیا۔

انہوں نے بتایا کہ ہردیک پانڈیا بدترین ڈانسر ہیں اور اپنے ہی بارے میں گوگل پر سرچ کرتے رہے ہیں اور جب ان سے یہ پوچھا گیا کہ سب سے زیادہ جم میں وقت کون گزارتا ہے تو انہوں نے ویرات کوہلی کا نام لیا۔

مزید : کھیل


loading...