چوڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

چوڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
چوڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چوڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی گئی ، قرارداد (ن)لیگ کی رکن عنیزہ فاطمہ نے جمع کرائی ۔

قراردادکے متن میں کہا گیا ہے کہ تبدیلی سرکارنے چوڑیوں کے ریٹ بھی بڑھا دیئے،لڑکیوں کیلئے چوڑیاں خریدناکسی بڑے تحفے سے کم نہیں، مہنگائی نے بچیوں اورعورتوں سے یہ حق بھی چھین لیا،قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ حکومت چوڑیوں کی قیمتوں کوکنٹرول کرے۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...