لاہور ہائیکورٹ،سول جج کو کرسی مار کر زخمی کرنے والے وکیل کی سزا کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ،سول جج کو کرسی مار کر زخمی کرنے والے وکیل کی سزا کیخلاف اپیل ...
لاہور ہائیکورٹ،سول جج کو کرسی مار کر زخمی کرنے والے وکیل کی سزا کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے سول جج کو کرسی مار کر زخمی کرنے والے وکیل کی سزا کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سول جج کوکرسی مارکرزخمی کرنے والے وکیل کی سزاکیخلاف اپیل پرسماعت ہوئی،جسٹس شہرام سروراور جسٹس انوارالحق پنوں نے سماعت کی ،سماعت کے دوران وکلاکی بڑی تعدادعدالت میں موجودتھی،لاہورہائیکورٹ نے درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ کرلیا ۔

واضح رہے کہ انسداددہشتگردی کی عدالت نے وکیل کو 18 سال قیدکی سزاسنائی تھی ۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...